December Poetry in Urdu - December Urdu Shayari


December poetry in Urdu and December Urdu Shayari serves as a mirror to the soul, allowing readers to express their innermost feelings through the beauty of words. 


December, invite the magic of Urdu poetry into your life. Let the verses of December Poetry in Urdu Text guide you through the season's quiet introspection, the festive joy, and the quiet anticipation of new beginnings. Whether you're a seasoned Urdu reader or poetry lover,  Urduwisdom.info December collection has something for everyone.




پھر دسمبر لوٹ آیا ہے

چلے آؤ دوبارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے

کرو کچھ تو اشارہ پھر دسمبر لوٹ آیا ہے




جہاں رشتوں کی فصلوں کی حسد سے آبیاری ہو


نگر کی اُن زمینوں سے دسمبر روٹھ جاتا ہے




اُسے کہنا

دسمبر کے گزرنے سے ذرا پہلے

محبّت کی کہانی کو ذرا تکمیل دے جانا



دِسَمبر اَب کے آؤ تو مُجھے بھی ساتھ لے جانا

مُجھے بھی شام ہونا ہے مُجھے بھی گُمنام ہونا ہے





یہ شب, سرد ہوا, اور ہجر کا علم

گُمان ہوتا ہے زید اس بار دسمبر مار ڈالے گا




پچھتاوے اور امیدوں میں گزرتا دسمبر


اور انہیں امیدوں کے محور میں تمہارا نظر آنا




ہمیں اس سرد موسم میں تیری یادیں ستاتی ہیں


تمھیں احساس ہونے تک دسمبر بیت جائے گا




اس کے سرد لہجے کے مٌقابل

یقین جانو دسمبر کٌچھ بھی نہیں





وعدہ کر کے نہیں لوٹے یہ موسم لوٹ آیا ہے


ابھی تک تم نہیں آئے دسمبر لوٹ آیا ہے




ہلکی ہلکی سی سرد ہوا، ہلکا ہلکا سا درد دل

انداز اچھا ہے اے دسمبر تیرے آنے کا


اسے کہنا خزائیں آ گئی ہیں اب تو لوٹ آۓ


اسے کہنا دسمبر کی ہوائیں یاد کرتی ہیں




Download images of December poetry in Urdu, December Urdu Shayari and share it with your loved ones to express emotions.


Also Read:


Two Line Urdu Poetry


Two Lines Love Poetry in Urdu


Tags